بھٹکل،9؍جولائی (ایس او نیوز) بھٹکل تحصیلدار کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق 2021 کے پنچایت الیکشن سے متعلقہ قطعی ووٹر لسٹ تیار ہوگئی ہے اور اسے عوامی ملاحظہ کے لئے فراہم کردیا گیا ہے۔
عوام اور اس علاقہ ووٹرس اس قطعی فہرست کو جالی پٹن پنچایت دفتر کے علاوہ بھٹکل تحصیلدار آفس اور متعقلہ پولنگ بوتھس میں ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔